ڈی سی اے پنڈی انڈر 19 ٹرائلز آج شروع ہوں گے

ڈی سی اے پنڈی انڈر 19 ٹرائلز آج شروع ہوں گے

اسلام آباد (اے پی پی) ڈی سی اے پنڈی انڈر 19ٹرائلز (آج) پیر کو صبح نو بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوں گے۔ یکم ستمبر کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گی۔ ٹرائلز کیلئے آنے والے کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفید کٹ اور عمر کی تصدیق کے لئے فارم (ب) ہمراہ لائیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی