قومی تھرو بال چیمپئن شپ رواں سال دسمبر میں کھیلی جائیگی

قومی تھرو بال چیمپئن شپ رواں سال دسمبر میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی تھرو بال چیمپئن شپ رواں سال دسمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان نیوی، پاکستان پولیس، رینجرز، کلیگین، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا، گلگت بلتستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...