عمران خان کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد

عمران خان کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد
عمران خان کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ وہ صادق خان کو لندن کا میئرمنتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر تے ہیں ۔واضح رہے کہ صادق خان نے واضح برتری سے زیک گولڈ سمتھ کو میئر شپ کے الیکشن میں شکست دیدی ہے اور پہلے مسلمان میئر منتخب ہونے کااعزاز حاصل کر لیاہے۔

مزید :

اسلام آباد -