نعیمین ایسو سی ایشن کا اجلاس 10مئی کو ہو گا

نعیمین ایسو سی ایشن کا اجلاس 10مئی کو ہو گا

لاہور(خبر نگار خصوصی)نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کااہم اجلاس 10مئی بروز منگل دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں ہوگا۔جس کی صدارت ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی کریں گے۔ترجمان نے بتایاکہ اجلاس کی مختلف نشستیں نمازمغرب سے رات گئے تک جاری رہیں گی جس میں نعیمین سے وابستہ تمام ذیلی تنظیمیں سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کریں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...