فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی ہو گا،شیخ شہزاد یونس

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی ہو گا،شیخ شہزاد یونس

لاہور( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و انچارج میڈیا فیصل آباد جلسہ شیخ شہزاد یونس نے کہا کہ فیصل آباد کا جلسہ تاریخی ہوگا اور عوام پاکستان کو بچانے اور کرپٹ حکمرانوں سے چھٹکار ا حاصل کرنے کے لئے جلسہ میں بھرپور شرکت کریں گے ، (ن) لیگ کی چوری پکڑی جا چکی ہے اب وہ کسی صورت حساب دئیے بغیر بچ نہیں سکتے ، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان اپنے قائد عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...