اوور لوڈڈ گاڑیوں کے خلا ف کارروائی

اوور لوڈڈ گاڑیوں کے خلا ف کارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر) سیکرٹری (آر ٹی اے) لاہور غیاث الدین نے شہر کے مختلف علاقوں میں اوورلو ڈنگ کر نے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈا ؤن کیا۔ تفصیل کے مطا بق سیکرٹری آر ٹی اے کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے شہر کے مختلف علا قوں میں چیکنگ کے دوران اوور لوڈنگ کر نے پر 41ٹرکوں اور گاڑیوں کے چالان کیے جبکہ گاڑیوں کے مالکان کو مجموعی طور پر36ہزار2 سوروپے کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔