جیب تراش رنگے ہاتھوں گرفتار

جیب تراش رنگے ہاتھوں گرفتار

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) مصطفی آبا د کے علاقہ میں دھرم پورہ بازار سے جیب تراش رنگے ہاتھوں گرفتار ، دُھلائی کے بعدپولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دھرم پورہ مین بازار میں ارشد نامی جیب تراش کو خریداری کے لئے آئے ہوئے شہری اکرام کی جیب صاف کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

گیا، شہریوں نے دھلائی کے بعد اسے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا ۔

مزید : علاقائی