اخبار فروش اور نج ٹر ین کی کھدائی والے گڑھے میں گر کر شدید زخمی

اخبار فروش اور نج ٹر ین کی کھدائی والے گڑھے میں گر کر شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کر ائم رپورٹرسے ) لٹن روڈ کے علاقہ میں اخبار فروش اور نج ٹر ین کی کھدائی والے گڑھے میں گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ وقار چوہان اخبار فروش گز شتہ روز علی الصبح اخبار لے کر سمن آباد کی طرف جارہاتھا کہ چوبر جی میں اورنج ٹر ین ٹر ین کی کھدائی والے گڑھے میں گر کر شدید زخمی ہو گیا ۔اطلاع ملنے پر ایدھی ایمبو لینس نے موقع پر پہنچ کر اس کو مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا جہا ں حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔

مزید :

علاقائی -