میٹرو بس کی ٹکر سے زخمی ہو نے والا شخص جا ن کی با زی ہا ر گیا

میٹرو بس کی ٹکر سے زخمی ہو نے والا شخص جا ن کی با زی ہا ر گیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )کو ٹ لکھپت کے علاقہ میں میٹرو بس کی ٹکر سے زخمی ہو نے والا شخص زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیاگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مغل پو ر ہ کا ر ہا ئشی 35سا لہ اسماعیل بی اے کا طا لبعلم اور گھر کاواحد کفیل تھا ۔ پو لیس کے مطا بق ایک ہفتہ قبل اسما عیل میٹروبس کی ٹکر سے زخمی ہو گیا تھا۔ اسے جنر ل ہسپتال میں طبی امدا د دی جا ر ہی تھی، گزشتہ روز زخموں کی تا ب نہ لا تے ہوئے جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔

پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی