تیز رفتا ر کا ر نے مو ٹر سائیکل سوار شخص کوٹکر ما ر کر ہلاک کردیا

تیز رفتا ر کا ر نے مو ٹر سائیکل سوار شخص کوٹکر ما ر کر ہلاک کردیا

لا ہور (اپنے کرا ئم رپورٹر سے) راوی روڈ کے علاقہ میں تیز رفتا ر کا ر نے مو ٹر سائیکل سوار شخص کوٹکر ما ر کر ہلاک کردیا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ مینا ر پا کستا ن کے قر یب تیز رفتا ر کا ر نے مو ٹر سائیکل سوار 30سا لہ شخص عبدالستا رکو ٹکر ما ر دی جس سے وہ شد ید زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...