ایک ما ہ قبل دو بھا ئیو ں کا قتل، ملزمان کی عد م گرفتا ر ی پر ورثاکا احتجا ج

ایک ما ہ قبل دو بھا ئیو ں کا قتل، ملزمان کی عد م گرفتا ر ی پر ورثاکا احتجا ج

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) گو جر انو الہ کے علاقہ احمد نگر میں ن لیگ کے کا ر کنو ں کے ہا تھوں ایک ما ہ قبل قتل ہو نے والے دونوں بھا ئیو ں کے ملزمان کی عد م گرفتا ر ی پر ور ثا نے پنجا ب اسمبلی کے با ہر پو لیس کے خلا ف احتجا ج کیا اور آئی جی پنجا ب سے ملزما ن کی گرفتا ر ی کا مطا لبہ کیا ۔ تھا نہ احمد نگر میں در ج ہو نے والی ایف آئی آر نمبر 74\16 کے مطا بق ایک ما ہ قبل مین با زار میں ن لیگ کی ر یلی کے دورا ن شان مسیح اور فریا د مسیح نے حکو متی عہدیدرا ن کے خلا ف نعرہ لگا یا جس پر ن لیگی کا ر کن مشتعل ہو گئے اور ملزم اعجا ز، نو اب ، علی ، یا سر سمیت ایک در جن نا معلوم افرا د نے شان مسیح اور فریا د مسیح کو با زار میں فا ئر نگ کر کے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ متا ثر ہ خا ندا ن نے ملزما ن کی عد م گرفتا ر ی پرپنجا ب اسمبلی کے با ہر پو لیس کے خلا ف احتجا ج کیا جس سے سڑ ک بلا ک ہو گئی اور گا ڑیو ں کی لمبی قطا ر یں لگ گئیں ۔ بعد ازا ں اعلیٰ پو لیس حکام کی انصا ف کی یقین د ہانی پر مظا ہر ین منتشر ہو گئے ۔ مظا ہر ین نے وزیر اعلی ٰ پنجا ب میا ں شہبا زشر یف اور آئی جی پنجا ب سے انصا ف کی اپیل کی ہے ۔

مزید : علاقائی