موہلنوال، گتے کے گودام کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے

موہلنوال، گتے کے گودام کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) موہلنوال میں گتے کے گودام کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے ،امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق موہلنوال میں گتے کے گودام کی چھت اچانک گر گئی جس کے باعث 5 افرادغلا م مر تصیٰ ، غفا ر ، انیس، جاوید ، اقبا ل زخمی ہوگئے،انہیں ہسپتا ل میں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...