اپوزیشن کے ٹی او آرز پر غور کے لئے وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا

اپوزیشن کے ٹی او آرز پر غور کے لئے وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو ...

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپوزیشن کی طرف سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے بھیجے جانے والے ٹی او آرز پر غور کے لئے حکومت کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا ہے۔ اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے صلاح مشورے کے بعد اپوزیشن کے ٹی اوآرز منظور کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا ۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...