کبڈی ایشیا کپ فائنل ،پاکستان نے بھارت کو ہرا کردوسری بار ٹائٹل جیت لیا

کبڈی ایشیا کپ فائنل ،پاکستان نے بھارت کو ہرا کردوسری بار ٹائٹل جیت لیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت کو 19پوائنٹس سے شکست دے کر ایشین سرکل سٹائل کبڈی کپ کا ٹائٹل ایک بار پھر اپنے نام کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ میں ہونے والے ایشین سرکل سٹائل کبڈی کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کیخلاف 50پوائنٹس حاصل کیے جبکہ بھارت 31پوائنٹس حاصل کرنے میں ہی کامیاب ہو سکا۔پاکستان نے بھارت کو 19پوائنٹس سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...