اسحق ڈار کا فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ

اسحق ڈار کا فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے متحدہ کے کارکن کی زیر حراست موت پر اظہار افسوس کیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے فاروق ستار کو وفاقی حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کرے گئی

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...