وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستانی نژادبرطانوی شہری صادق خان کو لندن کا مےئر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے اورکہا ہے کہ صادق خان نے اپنی محنت ،عزم اورجدوجہد کے ذریعے یہ مقام حاصل کیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ صادق خان کا مےئرلندن منتخب ہونا پاکستانیوں کیلئے بھی باعث فخر ہے ۔

مزید : صفحہ اول