’’بوسینا۔ ایک آوارہ گرد کی نظر میں‘‘ شائع ہوگئی

’’بوسینا۔ ایک آوارہ گرد کی نظر میں‘‘ شائع ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) نوجوان مصنف محمد زوہیب صدیقی کی پہلی کتاب ’’بوسینا۔ ایک آوارہ گرد کی نظر میں‘‘ شائع ہوگئی ہے۔ اسکاؤٹس لیڈر مقصود چغتائی، عاصم شہزاد اور سماجی رہنما چودھری مشتاق نے نوجوان مصنف کی کاوش کو سراہا۔


کہا ہے کہ خزینہ علم و ادب شائع ہونے والی کتاب میں سابق یوگوسلواکیہ میں بسنے والے مسلمانوں پر ظلم اور بربریت کو پہلی دفعہ منظر عام پر لانے کی سعی کی گئی ہے۔