ریلو ئے میں سامان کی خو رد برد پر آئی جی ریلو ئے کوکار روائی کا حکم

ریلو ئے میں سامان کی خو رد برد پر آئی جی ریلو ئے کوکار روائی کا حکم

لا ہور (نامہ نگار)سپیشل سینٹرجج لا ہور چو دھری محمد طارق جا وید نے پاکستان ریلو ئے میں سامان کی خو رد برد پر آئی جی ریلو ئے کو تمام مو جو دہ اورسا بقہ تفتیشی افسران کے خلا ف کار روائی کا حکم صا در کر دیا۔فا ضل جج سپیشل چو ہدری طا رق جاوید کی عدالت میں ریلو ے پولیس تھا نہ مغل پو رہ نے اختر سمیت 2ملزما ن کے خلا ف چا لان پیش کر رکھا ہے۔ملزما ن کے خلا ف الزام عا ئد ہے کہ انھو ں نے ریلو ئے سا مان میں خورد برد کی ہے جس کی پاداش میں ریلو ے تھا نہ مضل پورہ میں ملزما ن کے خلا ف مقدمہ درج کروا یا گیا تھا۔دریں ا ثنا ء ملزما ن کی قبل ازگرفتا ری ضما نت منظور کر لی گئی۔فا ضل جج سنٹرل نے ریلو ئے پولیس کے تفتیشی آفسرا ن ناقص ترین کا رگردگی اور تفتیش پر اظہا ر برہمی کیا اور آئی جی ریلو ئے کو حکم صا در کیا کہ 1999ء سے لیکر تا حال تما م آئی اوز کے خلا ف کا روا ئی کی جائے۔

اور عدالت میں رپو رٹ پیچ کی جائے جبکہ حکم نامے کی کاپی سیکرٹری ریلو ئے کو بھی بھیجو ا دی گئی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...