تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

لاہور ( پ ر) ایک شخص اسم و مسکن نامعلوم عمر 30 سال، کپڑے شلوار قمیض برنگ خاکی ہے۔ صافہ برنگ پھلدار نیلا، قد 5 فٹ 7/8 انچ، جس درمیانہ پتلا، لاغر کمزور، نشئی مانگنے والا، چہرہ لمبوترا، سر پر بال سیاہ، ہلکی داڑھی اور مونچھیں، وارثان کی تلاش ہے۔رابطہ کریں :محمدآصف (اے ایس آئی) چوکی گنگا رام تھانہ سول لائن لاہور۔0300-4305518،04299200501

ptcl :04299200501

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...