لیہ،زہریلی مٹھائی سے 10سالہ بچی جاں بحق ،تعداد 34ہوگئی

لیہ،زہریلی مٹھائی سے 10سالہ بچی جاں بحق ،تعداد 34ہوگئی

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) ز ہر یلی مٹھا ئی کھا نے سے ہلا کتوں کاسلسلہ نہ ر ک سکا ۔ جنا ح ہسپتا ل میں زیر علاج 10سا لہ عا ئشہ د م تو ڑ گئی۔ بتا یا گیا ہے کہ چند روز قبل لیہ میں ایک شادی کی تقریب میں زہریلی میٹھا ئی کھا نے نے 30 سے زائد افراد جاں بحق ہو ئے تھے جن میں سے چند کو لاہور کے جنرل ہسپتال اور جناح ہسپتال میں طبی امدا د کے لئے منتقل کیا گیا تھاجہا ں گز شتہ روزایک اور متا ثرہ 10سا لہ عا ئشہ زند گی کی با زی ہا ر گئی ۔ واضح ر ہے اب تک زہریلی مٹھا ئی کھانے سے ہلا کتو ں کی تعدا د 34ہو گئی ہے ۔ جبکہ د یگر 5افرا د کی حا لت بھی نا زی بیا ن کی جا تی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر