سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں کامیاب افراد کو 15مئی تک پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں کامیاب افراد کو 15مئی تک پاسپورٹ جمع کرانے ...

لاہور( ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2016ء کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے افراد اپنے اصل ریڈ ایبل پاسپورٹ 15مئی تک متعلقہ بنک میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ،پاسپورٹ کی معیاد 10مارچ2017ء تک ہونا ضروری ہے کامیاب امیدواران کی طرف سے 15مئی تک پاسپورٹ جمع نہ کرانے والوں کو ناکام تصور کیا جائے گا۔

ہدایت

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...