الصفوا رائل آرچرڈ رکی جانب سے رمضان المبارک اور حج کے خصوصی پیکیج

الصفوا رائل آرچرڈ رکی جانب سے رمضان المبارک اور حج کے خصوصی پیکیج

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الصفوا رائل آرچرڈ رمضان المبارک اور حج2016ء کے لیے خصوصی پیکج متعارف کرا رہا ہے پاکستان سے تعلق رکھنے والے حج آرگنائزر براہ راست مکہ سے یا لاہور میں ہم موجود ہیں جہاں سے براہ راست ہم سے بکنگ کروا سکتا ہے سیلز منیجر علی خان سیلز کوآرڈنیٹر حافظ مظہر سلیم نے بتایا رمضان المبارک پہلے عشرے دوسرے عشرے تیسرے عشرے کے لیے خصوصی پیکج موجود ہیں حج کے لیے یکم ذو العقد سے 25ذو العقد تک ،25ذو العقد سے 4ذو الحج تک،یکم ذو الحج سے14ذو الحج تک ، 14ذو الحج سے 20ذو الحج تک،21ذو الحج سے آگے سیزن کے اختتام تک کے خصوصی پیکج موجود ہیں ، انہوں نے بتایا پاکستانی حجاج کے کھانوں کے لیے پاکستانی شیف(باورچی)کا انتظام کیا گیا ہے ،ہاف بورڈ اور فل بورڈ کی سہولت موجود ہے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...