الصفوا رائل آرچرڈحرم شریف کے قریب ترین پہلا فائیو سٹار ہوٹل

الصفوا رائل آرچرڈحرم شریف کے قریب ترین پہلا فائیو سٹار ہوٹل
الصفوا رائل آرچرڈحرم شریف کے قریب ترین پہلا فائیو سٹار ہوٹل

لاہور(انٹرویو:میاں اشفاق انجم،تصاویر:ایوب بشیر)الصفوا رائل آرچرڈ مکہ مکرمہ سیلز منیجر، علی خان سیلز کوآرڈینیٹر،حافظ مظہر سلیم نے روزنامہ پاکستان سے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے الصفوا رائل ارچرڈ مکہ مکرمہ باب عبد العزیز حرم شریف کے سامنے سب سے پہلا فائیو سٹار ہوٹل ہے بہترین اور آسان اپروچ رکھنے والا الصفوا رائل ارچرڈ حرم شریف سے زیرو میٹر پر واقع ہے خانہ کعبہ سے نکلنے کے بعد پہلی نظر الصفوا ارچرڈ پر پڑتی ہے ڈبل بیڈ،تھری بیڈ،فور بیڈ کے لگژ ری کمرے موجود ہیں خوبصورت لابی سے کمروں تک رسائی کے لیے جدید لفٹیں موجود ہیں ،کمروں تک رسائی کے لیے 24گھنے سٹاف ،لفٹس اور استقبالیہ موجود ہوتا ہے ٹیلی فون کی سہولت ورلڈ وائز موجود ہے ،کمرے سے لانڈری،ہاوس کیپنگ،استری،کنٹین،استقبالیہ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے،علی خان نے بتایا حرم شریف کی حدود میں پہلا ہوٹل ہے جس کے نیچے ایمر جنسی ہسپتال موجود ہے ، ہوٹل کے نیچے PRAYہال ہے جہاں حرم شریف کے ساتھ پانچ نمازیں ادا کی جاتی ہیں ۔سیلز کوآرڈینیٹر حافظ مظہر سلیم نے بتایا ہمارے ہوٹل کی بکنگ دنیا بھر سے آن لائن بھی ہو سکتی ہے ،ائیرپورٹ سے لینے،ائیرپورٹ پر چھوڑنے کا خصوصی انتظام موجود ہوتا ہے ،روم سروس 24گھنٹے دستیاب ہوتی ہے کمروں کی روزانہ صفائی کی جاتی ہے ،جوسز،منرل واٹر کی فراہمی کمروں میں کی جاتی ہے ناشتے،لنچ ،ڈنر کے لیے خوبصورت ڈائننگ ہال موجود ہے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...