حج کوٹہ کی تقسیم، تفصیلات سعودی وزارت کو بھیجنے کی آج آخری تاریخ

حج کوٹہ کی تقسیم، تفصیلات سعودی وزارت کو بھیجنے کی آج آخری تاریخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت کو حج کوٹہ2016ء کی تقسیم کی تفصیل بھیجنے کی آج آخری تاریخ ،وزارت مذہبی امور آج سرکاری اور پرائیویٹ سکیم میں حج کوٹہ کی تقسیم کی تفصیلات آج شام تک سعودی وزارت الحج کو بھیجنے کی پابند ہے سعودی حکومت سے وزارت مذہبی امور نے 7مئی تک کی مہلت حاصل کر رکھی ہے ۔
کوٹہ کی تقسیم

مزید :

صفحہ آخر -