نیشنل بینک افسران کو حاصل مراعات کی تفصیلات طلب کرنے کے حوالے سے توہین عدالت کی درخواست دائر

نیشنل بینک افسران کو حاصل مراعات کی تفصیلات طلب کرنے کے حوالے سے توہین عدالت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)نیشنل بینک آف پاکستان میں کام کرنے والے تمام افسروں کو دی جانے والی مراعات کی تفصیلات عدالت میں طلب کرنے اور نیشنل بینک کے صدر سید احمد اقبال اشرف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی،یہ درخواست خواجہ عبدالحمید وغیرہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود نیشنل بینک کے ریٹائرڈ پینشنرز کو ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری ملازمین کے برابر مراعات فراہم نہیں کی جا رہیں جو کہ واضح طور پر توہین عدالت ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -