صفدر عباسی کا کراچی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

صفدر عباسی کا کراچی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پیپلز پارٹی ورکز کے صدر صفدر عباسی نے کراچی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس 93 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں اور یہ ہماری پارٹی کا ٹیسٹ ہوگا۔اس نشست پر پیپلز پارٹی ورکرزکاامیدوار روجھان آفریدی ہوگا۔

مزید : کراچی صفحہ اول