کشمو رمیں سول جج و جو ڈیشل مجسٹریٹ کی تعینا تی

کشمو رمیں سول جج و جو ڈیشل مجسٹریٹ کی تعینا تی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہا ئی کو ر ٹ اور ججزآف سندھ ہا ئی کو ر ٹ نے سو ل جج اور جو ڈیشل مجسٹریٹ شفیق حسین نا ئیج کا تبا دلہ کر تے ہو ئے انہیں فو ر ی طو ر پر کشمو ر میں سول جج اور جو ڈیشل مجسٹڑیٹ کی خا لی اسامی پر تعینا تی کے احکا ما ت جا ر ی کئے ہیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...