تو حید آباد میں دستی بم سے حملہ ،گھر کو جزوی نقصا ن جا نی نقصا ن نہیں

تو حید آباد میں دستی بم سے حملہ ،گھر کو جزوی نقصا ن جا نی نقصا ن نہیں

پشاور(کرائمز رپورٹر)تھا نہ یکہ تو ت کے حدود تو حید آباد میں نامعلوم بھتہ خوروں نے جلا ل نا می شخص کے گھر پر دستی بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں گھر کو جزوی نقصا ن پہنچا تاہم کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا واقعات کے مطابق گزشتہ روز جلا ل ولد محمد حسین سکنہ شریف آباد نمبر 2نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم بھتہ خوروں نے ان کے گھر پر دستی بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں گھر کو جزوی نقصا ن پہنچا تا ہم کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا تاہم کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس نے نامعلوم بھتہ خوروں کے خلاف دہشت گر دی ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر کے تحقیقا ت شروع کر دی ہے ۔

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...