نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر کی علی مہمند سے ملاقات

نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر کی علی مہمند سے ملاقات

پشاور( پاکستان نیوز)نیشنل بک فاونڈیشن پشاور کے ڈایکٹر مرا د علی منہد نے انجینر نگ یو نیورسٹی پشاور کے ڈایکٹر میڈیا سیل علی شیخ صا حب سے ملاقا ت کی اور انجینر نگ یو نیورسٹی پشاور میں ۶۱ مئی سے تین روزہ کتب میلے کی افر دی۔ علی شیخ صاحب نے این بی ایف پشاور کو پورے تعا ون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اور اس سلسلے میں انجینر نگ یو نیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر صاحب کو تحریری خط بھی این بی ایف پشاور نے بھجوا دیا ہے۔ اس کتب میلے میں انجینر نگ یو نیورسٹی پشاور کے طلبا کے کور س کی کتابوں کے علاوہ جنرل بکس اور ادب کی کتابیں بھی موجو د ہوں گی۔ کتب میلے کا مقصد کتا ب کلچر کو فروغ دینا ہے اور پڑھنے کے رحجا ن کو بڑھانا ہے۔ یہ این بی ایف پشاور کا پہلا کتب میلہ ہوگا جو کہ انجینر نگ یو نیورسٹی پشاور میں منعقد ہو گا۔ اس سلسلے میں پر وفیسر ڈاکٹر انعام الحق جاوید صاحب ایم ڈی این بی ایف اسلام اباد کو بھی تحریر ی طور پر خط بھج دیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...