تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی کے حوالے سے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش کر دی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جلسے کے ختم ہونے پر لیڈی کانسٹیبلز کے جانے کے بعد واقعہ پیش آیا ہے۔رپورٹ میں خواتین سے بدتمیزی کا ذمہ دار لاہور پولیس کو قرار دیا گیا ہے۔ ایس پی انویسٹی گیشن ما ڈ ل ٹاؤن عمارہ اطہر کے جانے کے بعد ہی باقی لیڈی اہلکاروں نے بھی نکلنا شروع کر دیاتھا جس وجہ سے واقعہ پیش آیا ۔