شہید بے نظیر یونیورسٹی ،بی اے کے امتحانات 17 مئی سے شروع ہوں گے

شہید بے نظیر یونیورسٹی ،بی اے کے امتحانات 17 مئی سے شروع ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( پاکستان نیوز) شہید بے نظیر بھٹو یو نیو ر سٹی شر ینگل بی۔اے ۔ بی۔ایس۔سی اور بی۔کام کے سالانہ امتحانات17 مئی سے شروع ہونگے۔ کنٹرولر اف امتحانات پروٖفیسر ڈاکٹر محمد علی کے افس سے جاری پریس ریلیز کے مظابق بی۔اے ۔ بی۔ایس۔سی اور بی۔کام کے سالانہ امتحانات17 مئی سے شروع ہونگے۔ ،کنٹرولر اف امتحانات کے افس سے تمام امیدواران کو رول نمبرز جاری کر دی گئی ہیں۔ ریگولر طلباء کے رولنمبرز انکے متعلقہ کالجوں کو اور پرائیویٹ طلباء کے رولنمبرز انکے سکونتی پتوں پر ارسال کی گئی ہیں۔ اگر کسی بھی امیدوار کو رولنمبر 14مئی تک نہیں ملا تو وہ اپنا رولنمبر شہید بے نظیر بھٹو یو نیو ر سٹی شر ینگل کے ویب سائٹ www.sbbu.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتا ہے۔ اور شکایت کے صور ت میں افس نمبر -0944885407 0944.885479 پر کال کر سکتے ہیں۔