ڈیرہ پولیس کی کارروائی ،اشتہاری گرفتار

ڈیرہ پولیس کی کارروائی ،اشتہاری گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)ایس ایچ اوکینٹ محمدعدنان نے پولیس نفری کے ہمراہ 16اپریل 2016ء کے تھانہ حیات آبادپشاورکے ڈکیتی کیس کے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹانک اڈہ پرواقع ایک ہوٹل میں چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران ڈکیتی کیس کااشتہاری ملزم عبداللہ عرف رنجیروزیرولدگلام جان سکنہ جنوبی وزیرستان موقع پرموجودنہ تھاتاہم پولیس نے اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پر ہوٹل کے مالک نوروزیرکوگرفتارکرکے اسکے خلاف 216PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...