مسلم لیگ ن کی سیاست کامحور عوام کی خدمت ہے ، سعود مجید

مسلم لیگ ن کی سیاست کامحور عوام کی خدمت ہے ، سعود مجید

بہاولپور (بیورورپورٹ) مشیر وزیر اعظم پاکستان سینیٹرچوہدری سعود مجید نے پارٹی کے منتخب نما ئندو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ترقی ، خو شحالی اور روشنیو ں کے سر کی جانب بڑھ رہا ہے لیکن چند سیاسی عنا صر ذاتی مفادات کی خا طر اس سفر میں رخنہ ڈالنے کی کو شش کر رہے ہیں مسلم لیگ ن کی(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

حکومت نے منصوبو ں میں شفافیت اور اعلی معیا ر کو بر قرار رکھتے ہو ئے قوم کے اربو ں روپے بچائے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی سیاست کا محور عوام کی خد مت ہے ۔ نواز شریف کی قیا د ت میں مسلم لیگ ن کی حکو مت نے شفافیت اور اعلی معیا ر سے منصو بو ں کو آگے بڑھایا ہے ۔ عوام بخو بی جان چکے ہیں کہ ملک کی بے لو ث خدمت کو ن کر رہا ہے ۔ اور تخریبی سیا ست کو ن کر ررہا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خا ن پاکستان میں شر پھیلا کر حکومت کو گرانے کے خواب دیکھ رہے ہیں ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ آئین اور قانون کی بالا دستی عوام کے جا ن و مال کے تحفظ کے لئے حکومت اپنی جد وجہد جاری رکھیں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...