صوابی ،ٹریفک پولیس کی خلاف ورزیوں پر 9546 گاڑیوں کا چالان

صوابی ،ٹریفک پولیس کی خلاف ورزیوں پر 9546 گاڑیوں کا چالان

صوابی( بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی جاوید اقبال خان کی ہدایت پرڈی ایس پی ہیڈکوارٹر حیدر خان کی قیادت میں ٹریفک انچارج جناب علی خان دیگر ٹریفک پولیس کے ہمراہ ماہ اپریل میں غیر قانونی گاڑیاں چلانا ،غلط اورٹیک ،غیر رجسٹریشن رکشے،موٹر سائیکلز،کالے شیشے اور کمسن ڈرائیوروں کو کل مجموعی/ 9546 گاڑیوں کو چالان کرکے مجموعی طور پر 25لاکھ،12ہزار،6سو روپے جرمانے وصول کرکے حکومت کے خزانے میں جمع کیے گئے ،#

مزید : پشاورصفحہ آخر