ڈیرہ میں نومولود بچے کی نعش برآمد

ڈیرہ میں نومولود بچے کی نعش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ریسکیو 15 پولیس نے نومولودمردہ بچی کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوآفس کے باہرسیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکارنے ایک کتے کودیکھاجس نے ایک مردہ نومولودبچی کواٹھارکھاتھا۔جس کادھڑآدھاتھا۔ڈیوٹی پرموجودپولی اہلکاروں نے اس واقعہ کی اطلاع ریسکیو15پولیس کودی جس نے موقع پرپہنچ کر نومولودبچی کی نعش کوقبضے میں لیکراس واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...