پنجاب ٹیچرز یونین کا 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

پنجاب ٹیچرز یونین کا 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر سجاد اکبر کاظمی ‘ رانا لیاقت ‘ جام ‘رانا الطاف اور دیگرنے کہا ہے کہ نت نئے تجربات سے سکولوں کو تباہ کیا جارہا ہے‘ پیف خود کرپشن کا گڑھ ہے‘ انہو ں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف پنجاب بھر کے ا ساتذہ 14مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے۔