ہائیکورٹ ملتان بنچ میں 9مئی سے شروع ہونے والے ہفتے کیلئے روسٹر جاری
ملتان(نمائندہ خصوصی )ہائیکورٹ ملتان بنچ میں9 مئی سے شروع ہونے والے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
عدالتی ہفتے کے لئے روسٹر جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق 4 ڈویڑن اور8سنگل بنچز تشکیل دے دئیے گئے ہیں اس سلسلے میں جاری روسٹر کے مطابق پہلاڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی اور مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی،دوسرا ڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس شجاعت علی خان اور مسٹر جسٹس سردار احمدنعیم ، تیسرا ڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس علی باقر نجفی اور مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری ، چوتھا ڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس قاضی محمد امین احمد اور مسٹر جسٹس چوہدری مشتاق احمد پر مشتمل ہے جبکہ8 سنگل بنچزبھی فاضل ججز پر ہی مشتمل ہیں۔
روسٹر