ٹیکس نادہندہ اور رجسٹریشن نہ کرنے والے ہوٹلوں کو جرمانے،3سیل

ٹیکس نادہندہ اور رجسٹریشن نہ کرنے والے ہوٹلوں کو جرمانے،3سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن (کامرس رپورٹر) ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آ فیسر ملتا ن نا در چٹھہ کی ہدایت پر(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

پنجا ب ریونیواتھا رٹی نے ٹیکس نا دہند ہ اور رجسٹر یشن نہ ہو نے پر متعدد ہو ٹل اور ریسٹو رنٹس کو لا کھوں رو پے جر مانہ کر کے 3 ۔ہو ٹلز سیل کر دیے ۔ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریو نیو اتھا رٹی ذ یشان نذیر اور ایڈ یشنل رئیس محبو ب کی قیا د ت میں خصوصی سکو اڈ نے لا کھو ں روپے ٹیکس ادا نہ کر نے وا لے ہو ٹلو ں اور فو ڈ ریسٹو رنٹس کے خلا ف کاررو ائی کی ۔خصوصی سکواڈ نے ہا ئیکو رٹ رو ڈ ، ابدا لی رو ڈ اور گھنٹہ گھر سمیت مختلف علا قو ں میں مصروف ہو ٹلو ں کو چیک کیا اور ریکا رڈ قبضے میں لیکر 3 ہو ٹلز سیل کر دیے ۔اس مو قع پر میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے ایڈ یشنل کمشنر پی آ ر اے ذ یشا ن نذ یر نے کہا کہ حکو مت پنجاب نے جنر ل اور سیلز ٹیکس ادا نہ کر نے وا لے کاروبا ر ی ادا رو ں کے خلا ف سخت کاررو ائی کی ہدا یت کی ہے ۔ملتا ن میں بڑ ے ادا رے ٹیکس ادا کر نے میں تامل بر تتے ہیں جو افسو سنا ک ہے ۔ملتا ن کے تما م ہو ٹلز اور کوآ ن لا ئن سسٹم سے منسلک کر دیا گیا ہے ۔صا رفین بل ادا کر نے کے بعد کمپیو ٹرائزڈ رسید کا تقا ضا ضرور کر یں ۔