وزارت مذہبی امور کی قرعہ اندازی بارے عازمین حج کو بذریعہ ایس ایم ایس مبارکباد ‘عازمین میں خوشی کی لہر

وزارت مذہبی امور کی قرعہ اندازی بارے عازمین حج کو بذریعہ ایس ایم ایس ...

ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور نے حج قرعہ اندازی میں نام نکلنے والے عازمین کرام کو بذریعہ ایس ایم ایس مبارک باد پیش کی جس سے زائرین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے وزار ت مذہبی امور آئندی چند دنو ں میں عازمین کرام کو بذریعہ ڈاک مبارک باد کے خطوط ارسال کرے گی جبکہ مئی کے آخری ہفتہ میں حج ٹریننگ کا شیڈول بھی جاری کر دیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر