وزارت پانی و بجلی کی نیپرا کو بجلی کی پانی سے پیداوار پر 1.50 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست

وزارت پانی و بجلی کی نیپرا کو بجلی کی پانی سے پیداوار پر 1.50 روپے فی یونٹ اضافے ...

ملتان(وقائع نگار) وزارت پانی و بجلی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

(نیپرا) سے درخواست کی ہے کہ ہائیڈرل پاور بجلی کی پانی سے پیداوار پر 1.50 روپے فی یونٹ اضافہ کیا جائے زرائع کے مطابق یہ درخواست خیبر پختونخواہ صوبہ کو نیٹ ہائیڈل پرافت کی مد میں 51 روپے کی ادائیگی کیلئے منظور کرنے کیلئے کی گئی ۔

ہائیڈرل پاور بجلی

مزید : ملتان صفحہ آخر