ا ب رولنمبر سلپس کے پیچھے امیدوار کی کلر تصویر ہوگی،سیکرٹری تعلیمی بورڈ ارشد ا عوان

ا ب رولنمبر سلپس کے پیچھے امیدوار کی کلر تصویر ہوگی،سیکرٹری تعلیمی بورڈ ارشد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)سیکرٹری تعلیمی بورڈ ملتان ارشدجاوید اعوا ن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایم پی اے رانا محمو د الحسن کے بیٹے عبداللہ(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

محمود کی جانب سے اپنی جگہ دوسرے نوجوان علی وارث کو نہم کے امتحان میں بٹھانے کے بعد ہم نے اس حوالے سے مزید سخت اقدامات کئے ہیں ‘رولنمبر سلپس کے پیچھے امیدوار کی کلر تصویر ہوگی جس سے اس رحجان کی روک تھام ہوگی‘امتحانی سنٹرز کی سخت چیکنگ کا فیصلہ کیا گیاہے ۔