کنٹرولر تعلیمی بورڈ بہاولپور کا ملتان بورڈ کا دورہ

کنٹرولر تعلیمی بورڈ بہاولپور کا ملتان بورڈ کا دورہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ بہاولپور کے کنٹرولر امتحانات نے ملتان تعلیمی بورڈ کا دورہ کیا اور کنٹرولر امتحانات ملتان بورڈ پروفیسر حید گردیزی سے ملاقات کی ‘انہوں نے انٹر میڈیٹ کے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

امتحانات کے سلسلے میں بات کی‘خاص طور امتحانی سنٹروں کی چیکنگ کے حوالے سے گفتگو کی۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...