بہاولنگر ڈسٹرکٹ ہسپتال میں خاتون بچے کو جنم دیکر غائب ‘نومولود 24 گھنٹے بعد چل بسا

بہاولنگر ڈسٹرکٹ ہسپتال میں خاتون بچے کو جنم دیکر غائب ‘نومولود 24 گھنٹے بعد ...

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ ہسپتال کے گائنی وارڈمیں چک تحصیلدار کی رہائشی خاتون خود کو محمد یونس نامی شخص کی بیوی ظاہرکرکے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

ڈلیوری کیلئے گائنی وارڈ میں داخل ہوئی اور بچے کو جنم دیا بعدازاں رات کے وقت اچانک غائب ہوگئی ڈیوٹی پر موجود سٹاف نرس نسرین نے فوری طورپر ایم ایس ہسپتال رانا امتیاز کو اطلاع دی جنہوں نے ڈی سی او کو واقعہ سے آگاہ کیا اور بچے کو نئے کپڑے پہنائے اور اسکی سپیشل نگہداشت شروع کردی لیکن 24گھنٹے کے بعد بچہ جس کا نام اسکی والدہ نے محمد علی لکھوایا تھا وفات پاگیا پولیس نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے ٹی ایم اے کے زیر اسے بچہ کی تدفین کروادی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...