منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ‘ سوا کلو ہیروئن برآمد ‘مقدمہ درج

منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ‘ سوا کلو ہیروئن برآمد ‘مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹہ کوٹ (نمائندہ پاکستان) نوٹس نے ہو نے پل تہیماں والا کے نزدیک سر عام ہیروئن فروخت کرتے بد نام زما نہ منشیات فروش حاجی محمد ولد (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
حق نواز تہیم کو رنگے ہا تھوں پکڑ لیا تلا شی لینے پر فروخت کے لئے چھپا رکھی سوا کلو ہیروئین بر آمد کر لی ،سٹی پولیس نے گرفتار ملز م کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات بند کر دیا ہے۔