5 سال ایک ضلع میں گزارنے والے افسروں کے تبادلوں کیلئے فہرست تیار

5 سال ایک ضلع میں گزارنے والے افسروں کے تبادلوں کیلئے فہرست تیار

خانیوال (نمائندہ پاکستان)5سال کا عرصہ ایک ہی ضلع میں گزارنے والے افسران کے تبادلوں کی تیاریاں فہرست مرتب کرلی گئی ،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کے صوبے بھر کے صوبائی محکموں میں اکھاڑ بچھاڑ کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں5سال سے زیادہ کا عرصہ ایک ہی ضلع میں گزارنے والے افسران کے تبادلوں متوقع ہیں پولیس ،صحت خوارک اور تعلیم کے شعبوں میں افسران کے تبادلوں کی حتمی لسٹ مرتب کرلی گئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر