بھٹہ مزدوروں کا مالکان کے خلاف دھرنا‘ سڑک بلاک ‘رٹ دائر کرنے کا اعلان

بھٹہ مزدوروں کا مالکان کے خلاف دھرنا‘ سڑک بلاک ‘رٹ دائر کرنے کا اعلان

لیہ (نامہ نگار) بھٹہ مز دو رو ں نے بھٹہ مالکا ن کے خلا ف مز دوری کم دئے جا نے کے خلا ف فوارہ چو ک پر شد ید احتجا ج کیا ، دھر نا دیا۔ضلعی انتظا میہ اور بھٹہ ما لکا ن کے خلا ف شد ید نعرے با زی کی(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

گئی ۔ مز دور وں نے اعلان کیا کہ جب تک ہمیں خو ن پسینہ کی کما ئی مقررہ نر خ کے مطا بق پوری نہیں ملے گی ۔ احتجا ج جا ری رہے گا ۔ اینٹو ں کی تیا ری میں فی ہز ا ر دو سو رو پے کٹو تی مز دوری بر دا شت نہیں کریں گے ۔ سیا سی و سما جی رہنما شا ہد ملا زم خان گشکوری ایڈو و کیٹ ، مہر محمد سلیما ن تھند ایڈو و کیٹ ، مہر اعجا ز احمد میلوا نہ چیف اور جے یو آئی کے رہنما مو لا نا عبد اللہ بلو چ نے اظہارِ خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ مز دور وں کا خو ن پسینہ چو سنے والے بھٹہ ما لکا ن کے خلا ف کسی قر با نی سے در یغ نہیں کریں گے ۔ مز دو رو ں کے حقو ق کے لئے عد الت عا لیہ میں بھٹہ ما لکا ن اور ضلع افیسر ان کے خلاف ایک رٹ بھی دا ئر کی جائے گی ۔ بھٹہ مز دور یو نین کے ار کا ن مختیار حسین ، رحمت اللہ ، ندیم اختر ، سعید احمد ، قد یر احمد ، محمد رمضان گشکو ری ، منظور بلو چ اور جا و ید شاہ نے اظہارِ خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ بھٹہ ما لکان مز دو رو ں کی حق تلفی کر رہے ہیں اور موجودہ مز دوری میں بچو ں کا پیٹ پا لنا بھی مشکل ہو کر رہ گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...