فیصل آباد میں انٹرمیڈیٹ پارٹ2کے امتحانات کاآغا ز ہو گیا، امتحانی مراکز کے باہر دفعہ 144 نافذ

فیصل آباد میں انٹرمیڈیٹ پارٹ2کے امتحانات کاآغا ز ہو گیا، امتحانی مراکز کے ...
فیصل آباد میں انٹرمیڈیٹ پارٹ2کے امتحانات کاآغا ز ہو گیا، امتحانی مراکز کے باہر دفعہ 144 نافذ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ امتحانات آج سے شروع ہوگئے۔

جیو نیوز کے مطابق تعلیمی بورڈکے زیرانتظام انٹرمیڈیٹ پارٹ2کے امتحانات کاآغاز آج سے ہو رہا ہے جس کیلئے ضلع بھر میں 29 امتخانی مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔امتحانات میں83ہزار573طلباوطالبات شریک ہونگے جبکہ اس حوالے سے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ نقل مافیا کاراستہ روکا جا سکے اور امتحانات کا انعقاد پرا من ماحول میں ہو سکے ۔

کنٹرولر امتحانات نے اپنے بیان میں  کہا ہے کہ تمام اتحانی مراکز کے باہر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ پولیس کی نفری بھی تعینات ہو گی ۔

مزید :

فیصل آباد -