شعیب اپنی اہلیہ ثانیہ کے پاس پہنچ گئے ، نیا نام رکھ دیا

شعیب اپنی اہلیہ ثانیہ کے پاس پہنچ گئے ، نیا نام رکھ دیا
شعیب اپنی اہلیہ ثانیہ کے پاس پہنچ گئے ، نیا نام رکھ دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی آل راﺅنڈر نے اپنی بھارتی ٹینس سٹار اہلیہ کا نیا نام رکھ دیا۔ ثانیہ مرزا ان دنوں سپین میں میڈرڈ اوپن کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں شعیب ملک بھی ان کے پاس پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ روز شعیب ملک نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ثانیہ مرزا بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ شعیب نے تصویر کے ساتھ لکھا ”Baeکے ساتھ“ شعیب نے وضاحت نہیں کی کہ انہوں نے ثانیہ مرزا کو ”Bae“ کیوں لکھا ہے۔ ویسے بائی کا اردو معنی تو ”سب سے پہلے“ نکلتا ہے۔ یہ حقیقت بھی ہے کہ اس وقت ثانیہ مرزا ہی شعیب ملک کے لئے سب سے پہلے ہیں۔

مزید : کھیل