معصوم ستنگزئی افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ مقرر

معصوم ستنگزئی افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ مقرر
معصوم ستنگزئی افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (آئی این پی) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے قائم مقام وزیر دفاع معصوم ستنگزئی کو تبدیل کرکے خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کا سربراہ مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے نیٹو کمانڈرز کے حمایت یافتہ معصوم ستنگزئی کو نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیوٹی (این ڈی ایس) کا سربراہ مقرر کردیا۔