مصروفیت کا بہانہ، کترینہ کیف نے سلمان خان کو پھر ٹھکرادیا

مصروفیت کا بہانہ، کترینہ کیف نے سلمان خان کو پھر ٹھکرادیا
مصروفیت کا بہانہ، کترینہ کیف نے سلمان خان کو پھر ٹھکرادیا

ممبئی(ویب ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف اور سلمان خان کے پرستار خوش ہوگئے تھے کہ پھر سے دونوں ایک ہی فلم میں کام کرنے جارہے ہیں، لیکن کیٹ بے بی نے مصروفیت کا بہانہ بنا کر پیشکش ٹھکرادی۔سلمان خان کی سابق محبوبہ کترینہ کیف کو پھر سے ان کے مد مقابل کاسٹ کیا جارہا تھا۔تیاریاں ہوگئی تھیں شروع اور انتظار تھا عکس بندی کا لیکن آگیا ہے اب اس کہانی میں ٹوئسٹ ،کرن جوہر اور سلمان کے مشترکہ فلم پروجیکٹ کے لیے کترینا کیف نے یہ کہہ کر نا کردی کہ دیگر فلموں میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔پتا چلا ہے کہ اب کترینہ کیف کی جگہ سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس کو یہ کردار ملنے والا ہے۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...